the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی فش مارکیٹ میں ایک بڑی ٹونا مچھلی ریکارڈ 118000 ڈالرز میں نیلام ہوگئی ہے۔ 

ٹوکیو کی قدیم سوکوجی مارکیٹ میں 200 کلو گرام وزنی مچھلی 14 ملین جاپانی ین (تقریباً 1 لاکھ 18 ہزار ڈالر) میں نیلام ہوئی ہے۔




style="text-align: right;">جاپان میں خشک ا سکوئیڈ اور وہیل سمیت کئی طرح کی مچھلیاں نیلام عام کے ذریعے فروخت کی جاتی ہیں اور نیلامی میں عام طور پر بڑے بڑے ہوٹلز حصہ لیتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 200 کلو گرام وزنی مچھلی ایک کروڑ 40 لاکھ ملین جاپانی ین کے عوض ٹوکیو کے سوشی ریستوران نے خریدی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.